بین الاقوامی گروپ: امریکی جنرل جان نکولسن نے انکشاف کی اہے کہ تحریک طالبان پاکستان داعش کو بھرتی کے لیے افراد مہیا کرتی ہے اور جبکہ اورکزئی ایجنسی سے تحریک طالبان پاکستان کے بہت بڑے دھڑے نے داعش میںشمولیت اختیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502507 تاریخ اشاعت : 2017/02/15